10th Class New Course Federal Board Test Series
Price range: 1,400 ₨ through 3,150 ₨
You will get these test papers only in printable form, hard copy will be delivered to your home address.
Chapter Wise Test
1st Half Book & 2nd Half Book Test
Full Book Test Pre Boards Papers
آپ کو یہ ٹیسٹ پیپرز صرف پرنٹ ایبل شکل میں ملیں گے، ہارڈ کاپی آپ کے گھر کے پتے پر پہنچائی جائے گی۔
Order On WhatsApp
Help Needed? Agar aapko online order mein mushkil ho rahi hai, to upar diye gaye button par click karein. Hamari team aapko mukammal guide karegi.
ان لائن بینک ٹرانسفرسے رقم کی ادائیگی پر فری ہوم ڈلیوری حاصل کریں۔
- Satisfaction Guaranteed
- Home delivery will be received within three to four days
- Secure Payments
Description
کے تین قسم کے ٹیسٹس کے اہم پوائنٹس۔ Exam Boost
چیپٹر وائز ٹیسٹ
ہر چپٹر کی گہری سمجھ – ہر چپٹر کے سوالات پر مشتمل یہ ٹیسٹ طلباء کو بنیادی تصور میں مہارت فراہم کرتے ہیں۔
آسان پریکٹس – طلباء ہر چپٹر کو مکمل کرنے کے بعد فوراً پریکٹس کر سکتے ہیں، جو یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔
کمزوریوں کی نشاندہی – ہر چپٹر میں کمزور پہلوؤں کو جانچنے اور بہتر کرنے کا بہترین موقع۔
فرسٹ ہاف بک اورسیکنڈ ہاف بک ٹیسٹ
نصف نصاب کی مضبوط تیاری – پہلے اور دوسرے نصف کا الگ الگ ٹیسٹ ہونے سے نصاب کی واضح سمجھ حاصل ہوتی ہے۔
کارکردگی کا جائزہ– امتحان سے پہلے نصاب کا مکمل جائزہ اور کمزور پہلوؤں کی بہتری۔
امتحانی تکنیک میں مہارت – بڑے سیکشنز کو حل کرنے سے طلباء کی امتحان میں کامیاب ہونے کی مہارت میں اضافہ۔
مکمل کتاب کا ٹیسٹ پیپرز
اصل امتحانی ماحول– مکمل نصاب کا ٹیسٹ حقیقی امتحانی ماحول فراہم کرتا ہے، جس سے امتحانی خوف ختم ہوتا ہے۔
– امتحان سے پہلے مکمل جائزہ– پورے نصاب کو ایک ہی بار میں دہرانے اور مضبوط بنانے کا موقع۔
امتحان میں بہترین کارکردگی کی تیاری– فل بک ٹیسٹ سے طلباء کو پورے سال کی تیاری کا اعتماد حاصل ہوتا ہے، جس سے وہ بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
10th Class Test Series Federal Board

- Federal board of intermediate and secondary Education
یقینی کامیابی کے لیے ایگزم بوسٹ ٹیسٹ سیریز کے سب سے موثر پوائنٹ
بورڈ امتحان کے عین مطابق– ہمارے ٹیسٹ پیپرز بالکل بورڈ کے پیٹرن پر مبنی ہیں، جس سے امتحان میں کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
مرحلہ وار تیاری – چپٹر وائز، فرسٹ اور سیکنڈ ٹرم ٹیسٹ، اور فل بک ٹیسٹ کے ساتھ مکمل کورس کی تیاری کریں۔
اعلیٰ معیار کے سوالات – ہر سوال کو تجربہ کار اساتذہ نے منتخب کیا ہے تاکہ طلباء کو ہر موضوع کی مکمل سمجھ آئے۔
وقت کا بہترین استعمال– ہمارے ٹیسٹ پیپرز امتحانی ٹائم مینجمنٹ کی صلاحیت کو بہتر بناتے ہیں، تاکہ آپ وقت پر تمام سوالات حل کر سکیں۔
پر اعتماد تیاری– اصل امتحانی ماحول کے مطابق ٹیسٹ دینے سے طلباء کو امتحان کا خوف کم ہوتا ہے اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔
رزلٹ میں بہتری– مسلسل پریکٹس کے ساتھ طلباء کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، جس سے بورڈ امتحانات میں اچھے نمبرز حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
، ، فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے مخصوص ٹیسٹ – ہر بورڈ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ٹیسٹ پیپرز سے آپ اپنے بورڈ کے تقاضوں کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں
ان اہم نکات کے ساتھ ایگزم بوسٹ ٹیسٹ سیریزسے تیاری کریں اور امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کے لیے خود کو تیار کریں
Additional information
| Select the Group | 10th Biology Group, 10th Class Biology & Computer Both Groups, 10th Computer Science Groups, 10th Pre Board Exam Boost-1st Half 2nd Half & Full Book Papers |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.






















Reviews
There are no reviews yet.